میں پشاور صرف ایک بار گیا ہوں لیکن پشاوری آئسکریم سے برسوں کا یارانہ۔ یہاں کراچی میں ہر دو گلیوں کے بعد نکڑ پر ایک پشاوی آئسکریم کی دوکان موجود ہے۔ بچپن میں ملنے والا جیب خرچ جب دو روپے کی رقم کو پہنچ جاتا تو ہم گھر کے قریب واقع خان صاحب کی دوکان...
![]() |
اعظم بلاگعالم تمام حلقہ دام خیال ہے |