تعارف

تفصیلی تعارف پھر کبھی۔ ویسے میری تحریر ضرورت ہے “وینچر کپیٹلسٹ کی” میرے بارے میں بہت کچھ بیان کرتی ہے۔

😆

تبصرے بذیعہ فیس بک۔۔۔۔

تعارف پر اب تک 6 تبصرے

  • بلوُ

    Saturday، 3 April 2010 بوقت 11:08 pm

    ہمارا بلاگ آپ کے دوست بلاگز میں شامل نہیں
    ہمیں بھی اپنا دوست بنالیں
    اور ہمارے بلاگ پر ضرور تشریف لائیں
    مویوسی ہوئی تو پیسے واپس

    • محمدوقار اعظم

      Saturday، 3 April 2010 بوقت 8:55 pm

      لیں جی، آپ کے اپنا دوست بنا لیا. اور دوست بلاگز میں شامل بھی کرلیا.
      آپ کے بلاگ پر جلد تشریف لائیں گے.
      اور ہم مایوس ہونے میں ماہر ہیں لہذا پیسے پیشگی جمع کروادیں.
      😉

  • راشد ادریس رانا

    Saturday، 3 April 2010 بوقت 8:42 pm

    جناب دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہوں آپ تو مایوسی کے عادی ہیں میں ابھی طفل مکتب ہوں، امید ہے مجھے مایوسی نہیں ہو گی. 😆 😆 😆 😆

    • محمدوقار اعظم

      Saturday، 3 April 2010 بوقت 4:21 pm

      جناب ہم مایوسی کے عادی ضرور ہیں لیکن دوستی کے لیے بڑھا ہوا ہاتھ تھامنے میں دیر نہیں کرتے…. 😀

  • طاہر بن شکیل

    Saturday، 3 April 2010 بوقت 11:57 am

    یار آپ اتنے پہنچے ہوئے ہونگے
    سوچا بھی نہ تھا
    زبردست تحریر اور حاضر دماگی ہے آپ کے پاس
    ماین متاثر ھوا برادر اعظم آپ سے

  • محمد طارق راحیل

    Saturday، 3 April 2010 بوقت 9:30 am

    میں نے چاہا اس عید پر
    اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں
    اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں
    جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو
    جس دعا کو سوچ کر ہی
    دل خوشی سے بھر جائے
    جسے تو کبھی بھولا نہ سکے
    کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی
    کہ آنے والے دنوں میں
    غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے
    تیرا دامن خوشیوں سے
    ہمیشہ بھرا رہے
    پر چیز مانگنے سے پہلے
    تیری جھولی میں ہو
    ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو
    ہر آنکھ میں تیرے لیے احترام ہو
    ہر کوئی بانہیں پھیلائے تجھے
    اپنے پاس بلاتا ہو
    ہر کوئی تجھے اپنانا چاہتا ہو
    تیری عید واقعی عید ہوجائے
    کیوں کہ کسی اپنے کی دعا تمہارے ساتھ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *