ماسی مصیبتے اور مولوی مدن

روایت ہے کہ سالوں پہلے محلے میں چند بچوں کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ ہمیں لڑائی کے اسباب پر غوروخوص کرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ اور یہ کہ لفظ چنداں اور شام کے وقت اپنی چھت پر دیدارِ عام ہے یارانِ نکتہ داں کے اصول کے تحت اپنا دیدار کروانے والی چندا پر بھی زیادہ غور...

مکمل تحریر پڑھیں

ففٹی ففٹی

لفظ ففٹی ففٹی یوں تو انگلش کا لفظ ہے لیکن اردو میں بھی کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔  بلکہ اب تو اس نے محاورے کی ہیت اختیار کرلی ہے۔ کسی بھی کام کے ہونے یا نہ ہونے کا امکان اگر برابر ہو تو یار لوگ کہتے ہیں چانس ففٹی ففٹی ہے۔ اس لفظ کا اطلاق...

مکمل تحریر پڑھیں

سفرنامہ انٹارکٹیکا

ہوائی جہاز انٹاڑکٹیکا کے بین القوامی ہوائی اڈے پر اترنے والا ہے، فضائی میزبان کے اس اعلان کے ساتھ ہی ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔ جہاز کا عملہ جہاز میں رکھے سامان کی سیٹ بیلٹ باندھنے لگا کیونکہ مسافروں میں انٹارکٹیکا کی سیاحت کے لیے اس فلائیٹ سے صرف میں ہی سفر کررہا تھا۔ بہرحال...

مکمل تحریر پڑھیں

ضرورت ہے، وینچر کپیٹلسٹ کی

یہ مبارک واقعہ 80ء کی دہائی میں پیش آیا اور واقعہ یہ ہے کہ ہم پیدا ہوئے تھے۔ والدین کا تعلق ہندوستان سے ہے جنھوں نے اپنی خوابوں کی سرزمین پاکستان کو پانے کے لئے دو دفعہ ہجرت کی۔ پہلے مشرقی پاکستان کی طرف اور پھر سابقہ مشرقی پاکستان سے بچے کھچے پاکستان کی طرف۔...

مکمل تحریر پڑھیں