پہلا روزہ اور ہم

رمضان کے آخری عشرہ بھی اپنے اختتام کے قریب ہے اور ہر مسلمان اپنے اپنے ظرف و صلاحیت کے مطابق اس سے فیضیاب ہونے کی کوششوں میں ہے۔ ہمیں چونکہ کسی “دوکان رمضان” کا ٹکٹ نہیں مل سکا لہٰذا ہم اپنے دفتر کے ٹھنڈے کمرے میں بیٹھے بیتے ہوئے کل میں سے یادوں کی کچھ...

مکمل تحریر پڑھیں

واہگہ کی بے نیازی

جماعتِ اسلامی کے اجتماع عام کے دوسرے دن محمد بلال محمود نے ہمیں واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھانے کا وعدہ کیا تھا۔ اجتماع میں عصر سے عشاء کے وقفے کے دوران تین ہم سفر جن میں محمد اسد، کاشف نصیر اور راقم الحروف شامل ہیں شالامار باغ کے اسٹاپ پر انکے منتظر تھے۔ کچھ ہی...

مکمل تحریر پڑھیں

قصہ حوالات میں گذرے چند گھنٹوں کا

منگل 18 مئی 2010 کی ایک سیاہ شام کا ذکر ہے۔ دفتر سے گھر آئے ہوئے ابھی چند منٹ ہی ہوئے تھے کہ بجلی چلی گئی۔ ہم سمجھ گئے کہ 7 بج چکے ہیں۔ بس جی ابھی ہم منہ ہاتھ دھو کر فارغ ہی ہوئے تھے کہ ہمارے دوست “نورالحسن” کی مس کال وقفے وقفے...

مکمل تحریر پڑھیں

سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی

خبر ہے کہ صدر مملکت جناب آصف علی ذرداری نے عدالت عظمی میں ججوں کی تعیناتی کے حوالے سے چیف جسٹس جناب افتخار محمد چعدھری کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے لاھور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب خواجہ شریف کو سپریم کورٹ کا جج اور لاھور ہائی کورت کے سینئر جج جناب ثاقب نثار...

مکمل تحریر پڑھیں

مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ

آج صبح سے ہی دل بہت اداس تھا۔ ایک عجیب سی بے چینی طبعیت میں تھی۔ ہر طرف ماحول میں یاسیت وی رچی بسی محسوس ہورہی ہے، کیوں، آج ایسا کیا ہے، آج 16 دسمبر ہے۔ اسلامیان پاکستان کے لئے ایک سیاہ دن جب آج سے 38 سال پہلے میرا پیارا وطن پاکستان دولخت ہوگیا۔...

مکمل تحریر پڑھیں

عالمی دہشت گرد امریکہ

شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیار دنیا لے لیے خطرہ ہیں۔ ایران کو اہٹمی ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دینگے۔ پاکستان کے ایٹمی ہتھیار شدت پسندوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔ یہ وہ بیانات ہیں جو امریکی حکام تواتر سے دیتے ہیں۔ ان بیانات کی روشنی میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے امریکہ دنیا...

مکمل تحریر پڑھیں

میاں طفیل محمد: ایک عہد ساز شخصیت

میاں طفیل محمد 26 جون کو انتقال کر گئے۔ آپ اپریل 1914 میں ہندوستان کی ریاست کپورتھلہ میں ایک کاشتکار کے گھر پیدا ہوئے۔ 1935 میں آپ نے گورنمنٹ کالج لاہور سے فزکس میں فرسٹ ڈویزن آنرز لی اور پھر والدین کے اصرار پر سائنس میں ماسٹرز کا ارادہ ترک کر کے لاء کالج میں...

مکمل تحریر پڑھیں

جنرل کیانی کی اڑان

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں فضائیہ کے کردار کوسراہنے اور جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کےلیے علامتی طور پر جنگ میں شرکت کے لیے جنگ زدہ علاقے پرایف سولہ طیارے کے ذریعے پرواز کی اور فضائیہ کے جوانوں سے خطاب بھی کیا۔ اپنے خطاب میں...

مکمل تحریر پڑھیں

زرداری اور ان کے حواریوں کا دورہ امریکہ

وطن عزیر کے مختلف علاقوں میںبپا شورش سے قطع نظرپاکستان معاشی لحاظ سے بھی اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔ خظے میں جاری امریکی جنگ کے باعث ملک کو سالانہ 36ملین ڈالر کے نقصان کا سامنا ہے۔ حکومت اس نقصان کا ازالہ کرنے کے لئے امریکہ اور یورپی ممالک کے سامنے...

مکمل تحریر پڑھیں

فوجی آپریشن سے متاثرہ افراد کی سندھ آمد

سوات اور مالاکنڈ کے متاثرین کو سندھ میں نہیں آنے دینگے۔ متاثرین کے آنے سے سندھی اقلیت میں بدل جائینگے۔ بشیر قریشی، جئے سندھ قومی محاذ۔ سندھ میں داخل ہونے والے متاثرین سوات اور مالاکنڈ کی رجسٹریشن کی جائے اور ان کو کیمپوں تک محدود رکھاجائے بصورت دیگر ان متاثرین کو صوبہ سرحد تک محدود...

مکمل تحریر پڑھیں

سوات: مہاجرین کا المیہ

آج کل صوبہ سرحد کے ضلع سوات اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن موضوع بحث بنا ہوا ہےجس کے نتیجے میں پچھلے دس پندرہ سالوں میں تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت عمل میں آئی ہے اور تیرہ لاکھ سے زائد افراد بے سروسامانی کے عالم میں اپنے گھروں سے نکل...

مکمل تحریر پڑھیں

دیرآید، درست آید

آج 12مئی ہے۔ جی ہاںوہی 12مئی جب آج سے دوسال پہلے معزول چیف جستس افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد پر میرے شہر میں قیامت برپا کردی گئی۔ کرچی میں آگ و خون کا کھیل جاری تھا اور حاکم وقت اسلام آباد میں اسی سلسلے کے ایک جشن سے خطاب کرتے ہوئے اسے عوامی طاقت...

مکمل تحریر پڑھیں