12 مئی

زندگی پر سبھی راستے بند تھے موت ہی اپنی راہیں بناتی رہی … صحن جاں کے لئے ایک جھونکانہ تھا باد صرصر دیوں کو بجھاتی رہی … فصل گل کو نہ اذن سفر مل سکا اور آندھی قیامت مجاتی رہی … پانہ زنجیر کردی گئی روشنی ظلمت شب سیاہی بڑھاتی رہی … راہ میں لت...

مکمل تحریر پڑھیں

دیرآید، درست آید

آج 12مئی ہے۔ جی ہاںوہی 12مئی جب آج سے دوسال پہلے معزول چیف جستس افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد پر میرے شہر میں قیامت برپا کردی گئی۔ کرچی میں آگ و خون کا کھیل جاری تھا اور حاکم وقت اسلام آباد میں اسی سلسلے کے ایک جشن سے خطاب کرتے ہوئے اسے عوامی طاقت...

مکمل تحریر پڑھیں

16 دسمبر

آج پھر یہ دسمبر کے شام و سحر اس لہو رنگ شام غریباں پہ ہیں نوحہ خواں جس کی قسمت میں کوئی سویرا نہ تھا چاند بے نور تھا چھن گئی تھی ستارے سے بھی روشنی بیڑیاں ابن قاسم کے پیروں میں تھی آج پھر۔۔ قرظبہ اور ڈھاکہ سے القدس تک اپنی تاریخ کے یہ...

مکمل تحریر پڑھیں

غزہ: دور حاضر کا شعب ابی طالب

ہاشمی نسب جناب ہاشم بن عبدمناف سے شروع ہوتا ہے- بلندکردار قریشی سردار، ذہانت و جرأت میں ہی نہیں صداقت و امانت میں بھی اپنی مثال آپ تھا- قریش مکہ ہرسال موسم گرما میں اپنے تجارتی قافلے شام بھیجا کرتے- یہ قافلے سرما میں واپس لوٹتے- ان رحلة الشتاء والصیف میں سے ایک قافلہ جناب...

مکمل تحریر پڑھیں

اردو فونٹ ڈائون لوڈ لریں

بالاگ کو واضح طور پر دیکھنے کے لئے جمیل نوری نستعلیق فونٹ ڈائون لوڈ کریں اورایکسٹریکٹ کرنے کے بعد c:\windows\fonts کے فولڈر میں کاپی کریں۔ اس سے آپ بالاگ کو نوری نستعلیق میں صاف اور واضح دیکھ سکیں گے۔ ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں K2SY52NZ45NF JU44YATUBHEB

مکمل تحریر پڑھیں