پشاوری آئسکریم اور کراچی

میں پشاور صرف ایک بار گیا ہوں لیکن پشاوری آئسکریم سے برسوں کا یارانہ۔ یہاں کراچی میں ہر دو گلیوں کے بعد نکڑ پر ایک پشاوی آئسکریم کی دوکان موجود ہے۔ بچپن میں ملنے والا جیب خرچ جب دو روپے کی رقم کو پہنچ جاتا تو ہم گھر کے قریب واقع خان صاحب کی دوکان...

مکمل تحریر پڑھیں

پہچان۔۔۔

شہر کراچی ویسے تو شہر قائد کہلاتا ہے اور مزار قائد اس کی پہچان ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ قائدین اور پہچان میں تبدیلی آتی جارہی ہے۔ زیادہ دن نہیں گزرے کے شہر کی کمان مبین ٹنٹا، جاوید لنگڑا اور فاروق دادا کے ہاتھوں میں تھی اور اب لوگ مزار قائد کو بھول کر...

مکمل تحریر پڑھیں

اے لڑکی تو روتی ہے؟ دختر کراچی کے نام۔۔۔

اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے . وہ باپ جو سر کا سایہ تھا جو تم سب کا سرمایہ تھا قربان ہوا زرداروں پر عصبیت کے دلالوں پر . اے لڑکی تو روتی ہے؟ کیوں اپنے باپ کو روتی ہے . جو باپ سراپا شفقت تھا جو الفت کا ایک...

مکمل تحریر پڑھیں

ضرورت ہے، وینچر کپیٹلسٹ کی

یہ مبارک واقعہ 80ء کی دہائی میں پیش آیا اور واقعہ یہ ہے کہ ہم پیدا ہوئے تھے۔ والدین کا تعلق ہندوستان سے ہے جنھوں نے اپنی خوابوں کی سرزمین پاکستان کو پانے کے لئے دو دفعہ ہجرت کی۔ پہلے مشرقی پاکستان کی طرف اور پھر سابقہ مشرقی پاکستان سے بچے کھچے پاکستان کی طرف۔...

مکمل تحریر پڑھیں

قصہ حوالات میں گذرے چند گھنٹوں کا

منگل 18 مئی 2010 کی ایک سیاہ شام کا ذکر ہے۔ دفتر سے گھر آئے ہوئے ابھی چند منٹ ہی ہوئے تھے کہ بجلی چلی گئی۔ ہم سمجھ گئے کہ 7 بج چکے ہیں۔ بس جی ابھی ہم منہ ہاتھ دھو کر فارغ ہی ہوئے تھے کہ ہمارے دوست “نورالحسن” کی مس کال وقفے وقفے...

مکمل تحریر پڑھیں