ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے

امت مسلمہ پچھلے کئی سو سالوں سے زوال اور پستی کا شکار ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ عالمی منظرنامے پر مسلمانوں کا طوطی بولتا تھا اور مسلمان چینی ترکستان سے ہسپانیہ کے ساحلوں تک پھیلے ہوئے تھِے لیکن جنگ عظیم اول میں خلافت عثمانیہ کے حصے بخرے کے بعد اعلان بالفور کے ذریعے سرزمین فلسطین...

مکمل تحریر پڑھیں

آزادی کا قتل عام

محصورین غزہ کے لیے امداد لے جانے والے 6 بحری جہازوں پر مشتمل قافلہ “آزادی” پیر31 مئی کی صبح غزہ سے تقریبا 65 کلومیٹر دور تھا کہ صیہونی بحری قزاقوں نے اس قافلہ آزادی پر حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں 19 سے زائد شرکاء قافلہ جاں بحق ہوگئے اور میں اس بارے میں سوچ...

مکمل تحریر پڑھیں